ترکی نے ایف -16 کو تباہ کرنے والا ڈرون طیارہ بنا لیا ، تجربہ 100 فیصد کامیاب ، ایف 35 کو بھی گرایا جاسکے گا

گیم چینجر : ترکی نے ایف -16 کو تباہ کرنے والا ڈرون طیارہ بنا لیا ، تجربہ 100 فیصد کامیاب ، ایف 35 کو بھی گرایا جاسکے گا ، “قزل ایلما “دنیا کا پہلا سٹیلتھ ڈرون فائٹر ہے ، امریکہ ، روس، چین ، اسرائیل ، بھارت اور یورپ حیران
جو قوم اپنا دفاع خود نہیں کرتی وہ اپنا مستقبل دوسروں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیتی ہے،
صدر رجب طیب ایردوان