پاکستانی فضائیہ نے”پی ایل-17 لمبی رینج(400) کلومیٹرتک کےمیزائلوں کی تعیناتی شروع کر دی

0
رپورٹس کے مطابق پاکستانی فضائیہ PL-17 زیادہ لمبی رینج کے BVR میزائلوں کو تعینات کرنے والی ہے یا پہلے ہی تعینات کر رہی ہے۔ 400 کلومیٹر پلس رینج والا میزائل پی اے ایف کو بے مثال فضائی غلبہ دے گا۔ یہ BVR میزائل انڈکشن بھی اشارہ کرتا ہے کہ مستقبل قریب میں پاکستان J-35 انڈکشن بھی متوقع ہے۔
شہزاد
پاکستان ہمیشہ زندہ باد

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *