محکمہ جنگلات پنجاب کا بڑا کارنامہ ،قبضہ مافیا کو زوردار جھٹکا

0

‏محکمہ جنگلات پنجاب کا بہاولپور لال سوہانرا نیشنل پارک میں قبضہ مافیا کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن،جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے 800 ایکڑ سرکاری اراضی کامیابی سے واگزار کروالی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *