وزیراعلیٰ مریم نواز کے “دھی رانی پروگرام” کے تحت قصور میں 96 جوڑوں کی اجتماعی شادی
دھی رانی پروگرام: قصور میں 96 جوڑوں کی اجتماعی شادی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے دھی رانی پروگرام کے تحت قصور میں 96 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادی کی باوقار تقریب منعقد ہوئی، حکومت کی جانب سے مکمل معاونت فراہم کی گئی
وزیراعلیٰ مریم نواز کے “دھی رانی پروگرام” کے تحت قصور میں 96 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی باوقار تقریب کا انعقاد۔تقریب میں ضلع قصور سے تعلق رکھنے والے 85 مسلم اور 11 مسیحی جوڑوں نے شرکت کی۔ہر نوبیاہتا جوڑا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے 2 لاکھ روپے کے سلامی کارڈ سے مستفید ہوا۔