عالمی بازار میں سونے کی قیمت میں 26 ڈالر کا اضافہ،
عالمی بازار میں سونے کی قیمت 26 ڈالر بڑھ گئی | 4325 ڈالر فی اونس
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 26 ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد فی اونس سونا 4325 ڈالر تک پہنچ گیا۔

پاکستان بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2600 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت 2600 روپے بڑھ کر اب 4 لاکھ 54 ہزار 862 روپے فی تولہ ہوگئی ہے۔
اس کے علاوہ 10گرام سونے کی قیمت میں 2229 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد 10 گرام سونا 3 لاکھ 89 ہزار 970 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔
عالمی بازار میں سونے کی قیمت 26 ڈالر بڑھ کر 4325 ڈالر فی اونس ہے۔
سڈنی حملے میں ملوث دہشتگرد بھارتی نکلا، ملزمان کا پاکستان سے کوئی تعلق نہیں