او جی ڈی سی ایل کی نشپا بلاک کوہاٹ سے تیل اور گیس کی دریافت

او جی ڈی سی ایل کی کوہاٹ میں نشپا بلاک سےتیل و گیس کی بڑی دریافت، یومیہ 4,100 بیرل تیل اور ایک کروڑ 5 لاکھ مکعب فٹ گیس حاصل ہوگی