وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بچوں کو گرفتار کرنے سے روک دیا 16سال کے بچوں کیلئے سمارٹ کارڈ اور موٹرسائیکل ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء کا اصولی فیصلہ کیا گیا۔
چلو جی اب مطالبہ مان لیا گیا تو اب 16 سال بچے کو لائسنس بنوا دینا پھر کوئی غربت کارڈ وغیرہ نا نکال لانا