JF-17 تھنڈر بلاک ذC نے گاڑے 2025 میں کامیابی کے جھنڈے، امریکہ تک تھنڈر کی دھوم
JF-17 تھنڈر
امریکن معروف جریدے دی روئٹرز کے مطابق یہ سال پاکستان کے جے ایف تھنڈر بلاک 3 کے نام رہا۔
اس سال اسلام آباد نے آذربائجان کے ساتھ 4.6 بلین تاریخی دفاعی معاہدے کے حصے کے طور پر آذربائیجان کو 40 JF-17C بلاک III فروخت کرنے کا معاہدہ کیا۔ اسںکے بعد پاکستان نے منقسم شمالی افریقی ملک لیبیا میں ایک طاقتور دھڑے کے ساتھ -4.6 بلین ڈالر کا ایک اور معاہدہ کیا۔ اس معاہدے میں خلیفہ حفتر کی قیادت میں لیبیا کی نیشنل آرمی کے گروپ کو 16 JF-17 طیاروں اور دیگر فوجی ساز و سامان کی فراہمی شامل ہے۔ جبکہ اس سے پہلے پاکستان نائیجیریا اور میانمار کو بھی یہ طیارے فروخت کر چکا ھے۔امریکن معروف جریدے دی روئٹرز کے مطابق یہ سال پاکستان کے جے ایف تھنڈر بلاک 3 کے نام رہا۔
اس سال اسلام آباد نے آذربائجان کے ساتھ 4.6 بلین تاریخی دفاعی معاہدے کے حصے کے طور پر آذربائیجان کو 40 JF-17C بلاک III فروخت کرنے کا معاہدہ کیا۔ اسںکے بعد پاکستان نے منقسم شمالی افریقی ملک لیبیا میں ایک طاقتور دھڑے کے ساتھ -4.6 بلین ڈالر کا ایک اور معاہدہ کیا۔ اس معاہدے میں خلیفہ حفتر کی قیادت میں لیبیا کی نیشنل آرمی کے گروپ کو 16 JF-17 طیاروں اور دیگر فوجی ساز و سامان کی فراہمی شامل ہے۔ جبکہ اس سے پہلے پاکستان نائیجیریا اور میانمار کو بھی یہ طیارے فروخت کر چکا ھے۔