جھنگ میں 30 ماحول دوست الیکٹرک بسوں کا آغاز — مریم نواز کے ویژن کے تحت سفری سہولیات میں انقلابی بہتری

0
  • جھنگ میں الیکٹرک بس سروس | 30 ماحول دوست بسیں، مفت سفری
    سہولت


  • جھنگ کے شہریوں کے لیے خوشخبری—30 جدید الیکٹرک بسیں فراہم

  • مریم نواز کا وژن عملی—جھنگ میں الیکٹرک بس سروس شروع

  • طلبہ، بزرگ اور خواتین کے لیے مفت سفر—جھنگ میں الیکٹرک بسوں کا آغاز

  • ماحول دوست ٹرانسپورٹ کی جانب قدم—جھنگ کو 30 الیکٹرک بسیں مل گئیں

  • زیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے تحت جھنگ کے شہریوں کو سفری سہولیات کی بہتری کے لیے 30 جدید اور ماحول دوست الیکٹرک بسیں فراہم کر دی گئی ہیں۔ ان بسوں میں طلبہ، بزرگ، خواتین اور خصوصی افراد کو مفت سفر کی سہولت دی جائے گی۔
    جھنگ کے عوام کےلیے وزیر اعلی مریم نواز کے گرین ویثرن کے تحت  ماحول دوست الیکٹرک گرین بسوں کی فراہمی کا وعدہ پورا کر دیا گیا۔ پنجاب حکومت  اپنے منصوبے کو تیزی کے ساتھ پایہ تکمیل کے ساتھ پہنچا رہی ہے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *