پنجاب میں 18 دن میں 20 لاکھ سے زائد ڈرائیونگ لائسنس جاری، نیا قومی ریکارڈ قائم
پنجاب میں 18 دن میں 20 لاکھ ڈرائیونگ لائسنس جاری، نیا ریکارڈ
پنجاب حکومت نے 18 دن میں 20 لاکھ سے زائد ڈرائیونگ لائسنس جاری کر کے نیا قومی ریکارڈ قائم کر دیا، آن لائن اور ہوم سروس سے عوام کو بڑی سہولت۔
