پنجاب حکومت کا لاہور میں بسنت سے متعلق اہم اجلاس،پنجاب حکومت کا 6،7 اور 8فروری کو لاہور میں بسیں اور رکشے فری چلانے کا اعلان

0

 

لاہور میں بسنت کے تہوار کو دوران فری ٹرانسپورٹ

‏پنجاب حکومت کا لاہور میں بسنت سے متعلق اہم اجلاس،

پنجاب حکومت کا 6،7 اور 8فروری کو لاہور میں بسیں اور رکشے فری چلانے کا اعلان ،لاہور میں تین روز کےلئے بسیں اور رکشے فری چلائے جائیں گے،تاکہ لوگ کم سے کم موٹر سائیکل استعمال کریں۔

موٹر سائیکل استعمال کرنے کو صورت میں ڈور وغیرہ جسم پر پھرنے سے ہونے والے نقصان کو کم کرنے کےلیے پنجاب حکومت فری ٹراسپورٹ والی حکمت عملی اختیار کر رہی ہے۔

تا کہ بنست کا تہوار مکمل محفوظ بنایا جا سکے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *