چین نے مشرقی ایشیائی سمندروں میں 100 کے قریب بحری جہاز تعینات کر دیئے

0

چین نے مشرقی ایشیائی سمندروں میں 100 کے قریب بحری اور کوسٹ گارڈ جہاز تعینات کر دیے ہیں، جس سے خطے میں کشیدگی میں واضح اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔

یہ تعیناتی ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب چین اور جاپان سنگین سفارتی بحران سے گزر رہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق یہ پیشرفت پورے مشرقی ایشیا کے اسٹریٹجک توازن کو متاثر کر سکتی ہے۔

مؤقف سخت، صورتحال نازک — خطے میں بڑی تبدیلی کے آثار۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *