دیوسائی روڈ بند، سکردو میں سینکڑوں سیاح پھنس گئے
دیوسائی روڈ بند، سینکڑوں سیاح سکردو میں پھنس گئے، خواتین اور بچے بدیوسائی روڈ بند، سینکڑوں سیاح سکردو میں پھنس گئے، خواتین اور بچے بھی متاثر
یاد رہے کہ دیوسائی نیشنل پارک موسمِ گرما میں ملکی و غیر ملکی سیاحوں کی بڑی تعداد کو اپنی جانب متوجہ کرتا ہے، تاہم شدید موسمی حالات کے باعث بعض اوقات شاہراہوں پر سفر متاثر ہو جاتا ہے۔