“مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے جمعرات کے روز وزیرِ اعلیٰ مریم نواز اور وزیرِ دفاع خواجہ … کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ منصوبے کی منظوری دے دی۔”

0

 

لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے میں ٹرانسپورٹ کے نظام کو جدید اور ماحول دوست بنانے کی جانب ایک اور انقلابی قدم اٹھایا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گجرانوالہ میں بھی  جدید سہولیات سے آراستہ “گرین الیکٹرک بس سروس” کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ منصوبہ نہ صرف شہریوں کو سستی اور آرام دہ سفری سہولیات فراہم کرے گا بلکہ بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی اور سموگ پر قابو پانے میں بھی کلیدی کردار ادا کرے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *