غزہ میں اسرائیل کا سب سے بڑا پٹھو ” یاسر ابو شباب گھات میں پھنس کر ہلاک

غزہ میں سب سے بڑا اسرائیلی سہولت کار اور باغی گروہ کا سرغنہ “یاسر ابو شباب” حماس جنگجووں کی گھات میں پھنس کر ساتھیوں سمیت ہلاک
غداری کی دنیا میں بڑا نام اور اسلام دشمنی کا طوق گلےمیں ڈال کر اسرائیل کےلیے کام کرنے والا ” یاسر ابوشباب” بلآخر دردنکا انجام کا شکار ہو کر جہنم شفٹ ہوا۔