Punjab News پنجاب میں زرعی ترقی کےلیے پنجاب حکومت کےمثالی اور انقلابی اقدامات punadin December 10, 2025 0 پنجاب میں زرعی ترقی کےلیے پنجاب حکومت کے انقلابی اقدامات “زراعت کی ترقی , پنجاب کی ترقى”ْ سپر سینڈرز کے ذریعے 12 لاکھ ایکڑ گندم کی کاشت مکمل 10 ارب روپے کے 10,000 سپر سیڈر ز کسانوں کو فراہم پنجاب میں تمام صوبوں سے زیادہ 16.5 ملین ایکڑ گندم کی ریکارڈ بوائی کسان کارڈ کے ذریعے پنجاب میں 96 فیصد قرض کی واپسی کا ریکارڈ قائم پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار 8 لاکھ کسان کارڈ ، 250 ارب کے قرضے جاری 3 سال میں کسانوں کو 20,000 فارم لیول ایمپلیمنٹس فراہمی کا منصوبہ بیج کھاد اور پیسٹی سائیڈ کی خریداری کیلئے 160 ارب روپے کے قرضے استعمال گرین ٹریکٹر فیز 2 کے 9,500 میں سے 8,554 کسانوں کو الاٹمنٹ لیٹر جاری 2500 فارم لیول آلات کے لیے 12,000 درخواستیں موصول Post navigation Previous: ریاست کی ایک اور بڑی کامیابی، بلوچستان میں بی آر اےکے کمانڈر نے 100جنگجوؤں سمیت ریاست کےسامنے ہتھیار ڈال دیے؛Next: پنجاب حکومت کی جانب سے اہم فیصلہ — کینسر اور دل کے علاج کے اخراجات اب حکومت برداشت کرے گی More Stories Punjab News راولپنڈی جعلی ویکسین سرٹیفکیٹ اسکینڈل بے نقاب، مجرم پکڑے گئے punadin February 25, 2026 0 Punjab News رمضان میں مہنگائی کنٹرول، مریم نواز کا اشیاء ضروریہ اجلاس punadin February 25, 2026 0 Punjab News راولپنڈی پشاور روڈ پر انڈر پاس منصوبہ شروع، درخت منتقل punadin February 23, 2026 0 Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.