جہاز گر رہے ہیں ٹینک ڈوب رہے ہیں مودی سرکار کی پریشانیوں میں اضافہ

0


بھارتی فوج کی مشقوں کے دوران ٹینک نہر میں ڈوبنے سے بھارتی فوج ہلاک ہو گیا۔ جبکہ کچھ دن قبل دبئی ایئر شو میں کرتب دکھاتے ہوئے بھارتی فضائیہ کا تیجس طیارہ زمین بوس ہوتے پوری دنیا نے دیکھا۔ جس میں بھارتی پائلٹ موقع پر ہی ہلاک ہو گیا۔ پے در پے ان واقعات نے بھارتی فوج اور بھارت کی دفاعی صلاحیتوں پر بے شمار سوالات کھڑے کر دیے ہیں اور بھارتی فوج کے مورال کو انتہائی ڈاؤن کر دیا ہے۔ بھارتی عوام اور میڈیا مودی سرکار پر تنقید کے نشتر برسا رہے ہیں اور سوال کیا جا رہا ہے کہ اتنے زیادہ دفاعی بجٹ کے باوجود ہمارا ڈیفینس ڈانوا ں ڈول کیوں ہے؟؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *