بھارت کو روس کی جانب سے SU-57 طیارے کےلیے مکمل انکار

0

 

SU-57روس کی جانب سے بھارت کو

طیاروں کی فراہمی سے مکمل انکار، روسی صدر ولادیمر پوتن کے حالیہ دورہ بھارت اور سمٹ سے پہلے ہی روس نے اس سلسلے میں بھارت کو آگاہ کر دیا تھا۔ روس کے اس انکار نے بھارت کے دفاعی سودوں سے متعلق خوابوں پر پانی پھیر دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *