بلوچستان: قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کاروائی میں بھارتی حمایت یافتہ12دہشتگرد ہلاک

0

 

پنجاب نیوز: ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے قلات میں انٹیلیجنس کی اطلاعات پر آپریشن کیا۔ جس میں بھارتی حمایت یافتہ بی ایل اے کے 12 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔

یہ کاروائی بلوچستان میں ویام امن کےلیے فورسز کے عزم اور ارادہ کی ایک مثال ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *