بی ایل اے کا طلباء خصوصا لڑکیوں کی ذہن سازی کر کے ان کو گمراہ کرنے اور ان کی نازیبا ویڈیوز بنا کر گھناؤنے مقاصد کےلیے استعمال کرنے کا انکشاف

#اسلامی اور بلوچی روایات کی دھجیاں اڑانے والوں نے ایک بار پھر بلوچستان نوکنڈی حملے میں عورت کا استعمال کیا۔
#یہ بلوچ عزت کی کھلی پامالی ہے—عورت کی لاش کے ٹکڑے روڈ پر بکھرے پڑے ہیں۔
#بی وائ سی اور ہیومن رائٹس بلوچستان کے وہی لوگ آکر اب یہ منظر بھی دیکھ لیں؛
چند ہفتے قبل حب میں نسرینہ بلوچ کی گمشدگی پر روایات یاد دلانے والوں کی آج زبانیں بند ہیں، اور ان کا دوہرا معیار بے نقاب ہو چکا ہے۔
یاد رہے یہ وہی زرینہ بلوچ ہے جسے ماہ رنگ لانگو بھارتی ایجنٹ اسلام آباد دھرنےمیں ساتھ لائی تھی۔ اور جھوٹا بیانیہ کھڑا کرنے کی کوشش کی تھی۔