فلسطینی جانبازوں کا رفح میں اسرائیلی بکتربند گاڑی پر حملہ جانباز بچ نکلنے میں کامیاب

فلسطینی جانبازوں کا رفح کےک علاقے میں سرنگ سے نکل کر اسرائیلی بکتر بند گاڑی پر اینٹی ٹینک راکٹ سے حملہ، ذرائع کے مطابق اس حملے میں تین اسرائیلی فوجی شدید زخمی ہوئے ہیں۔ جبکہ تینوں فلسطینی جانباز بچ نکلنے میں کامیاب رہے۔