عمران خان ایک ذہنی مریض شخص ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر کا سخت بیان

0

 

آج پریس کانفرنس میں ایک سوال کےکے جواب میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے عمران خان سے متعلق کہا کہ وہ تو ایک ذہنی مریض شخص ہے جس کا اگر بس چلتا تو وہ پاک بھارت جنگ کے موقع پر کشکول اٹھا کر بھارت سے  مذاکرات کی بھیک ماننے چل پڑتا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا انتہائی سخت جواب آنے والے وقت کےلیے ادارے کی پالیسی اور اقدامات کو ظاہر کر رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *