پنجاب میں قبضہ مافیا کا مکمل خاتمہ
“پنجاب میں زمین ہتھیانے والے غاصبوں کا اندھا راج ختم”
🔺پنجاب حکومت نے دو دن میں 1005 زمینوں کے کیس نمٹا کر حیران کن ریکارڈ بنا دیا
🔺زمین کا اصل مالک جب تک قبضہ نہ لے فیصلہ ادھورا ہے، کاغذ پر نہیں، قبضہ زمین پر نظر آنا چاہیے وزیر اعلی مریم نواز