وزیرِ اعلی مریم نواز کی زیرصدارت امن و امان سے متعلق اجلاس میں نہایت اہم فیصلے

0
“وزيراعلى مریم نواز کی زیر صدارت امن وامان سے متعلق اجلاس”
🔸تمام سکولوں اور تعلیمی اداروں کے باہر ڈیجیٹل نگرانی کیلئے کیمرے نصب کرنے کا حکم
🔸گھروں اور مارکیٹوں میں لگے ہوئے سی سی ٹی وی کیمروں کو سیف سٹی سے منسلک کرنے کا حکم
🔸پنجاب میں دوسرے صوبوں سے آنے اور جانے والی بسوں کے ڈرائیور اور عملے کی رجسٹریشن کا فیصلہ
🔸تعلیمی اداروں کیلئے سکیورٹی گارڈ انٹری چیکنگ اور سی سی ٹی وی لازمی قرار

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *