سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کو 14سال قید کی سزا سنا دی گئی

0

بہت بڑی خبر:
سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کو 14 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کسی جنرل کو سزا دینے کی روایت قائم، اور یہ ان لوگوں کےلیے بھی بہترین جواب ہے جو ہمیشہ کہا کرتے تھے کہ پاکستان میں کسی جنرل کو سزا نہیں ہوتی۔ تو آج ایک روایت ٹوٹ بھی گئی اور ایک نئی روایت نے جنم بھی لے لیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *