پنجاب حکومت کی جانب سے اہم فیصلہ — کینسر اور دل کے علاج کے اخراجات اب حکومت برداشت کرے گی

0

پنجاب حکومت کی جانب سے اہم فیصلہ — کینسر اور دل کے علاج کے اخراجات اب حکومت برداشت کرے گی

پنجاب میں صحت کی ذمہ داری ایک بار پھر حکومت نے سنجیدگی سے اٹھا لی ہے۔
ترجمان کے مطابق:

➡️ کینسر اور دل کے علاج جیسے مہنگے اور ناقابلِ برداشت اخراجات اب پنجاب حکومت برداشت کرے گی۔
➡️ صوبے بھر میں چیف منسٹر اسپیشل انیشیٹو کینسر پیشنٹ کارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ بھی کر لیا گیا ہے، جس کے تحت مستحق اور ضرورت مند مریضوں کو فوری ریلیف فراہم کیا جائے گا۔

حکومتی نمائندوں کے مطابق یہ منصوبہ عوام کو علاج کی بنیادی سہولیات فراہم کرنے کی جانب ایک بڑا قدم ہے، جس سے ہزاروں خاندانوں کو مالی بوجھ سے نجات ملنے کی توقع ہے۔


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *